150۔ فقر

اَلْفَقْرُ یُخْرِسُ الْفَطِنَ عَنْ حُجَّتِهٖ۔ (حکمت ۳) فقر و تنگدستی عقلمند کی زبان کو دلائل کی قوت دکھانے سے گونگا بنا دیتی ہے۔ فقر و تنگدستی انسانی زندگی پر بہت منفی اثرات مرتب کرتی ہے۔ امیرالمومنینؑ نے اپنے کلام میں بار بارفقر کی کمزوری بیان کی ہے۔ اس طرح آپؑ فقر سے لڑنے کی ہمت … 150۔ فقر پڑھنا جاری رکھیں